84۔ گمشدہ کو بلانے کے لئے

وظیفہ: یَا مُعِیْدُ

فضیلت: جب گھر کے تمام افراد سو جائیں تو گھر کے چاروں کونوں میں 70 مرتبہ اس اسم کو پڑھے ان شاء اللہ سات دن میں گمشدہ شخص واپس آجائیگا یا پتہ چل جائے گا۔