محفوظات برائے 11th April 2020 ء

حدیث نمبر112 روایت ہے حضرت نعمان ابن مرہ سے ۱؎ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم شرابی زانی اور چور کےمتعلق کیاسمجھتے ہو اور یہ سوال ان کی سزائیں اترنے سے پہلے تھا۲؎ لوگ بولے اﷲ ورسول جانیں فرمایا یہ گناہ کبیرہ ہیں ان میں سخت عذاب ہے اور بدترین چوری اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر111 روایت ہے حضرت ابوقتادہ سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ لوگوں میں بدترین چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرے لوگ بولے یا رسول اﷲ اپنی نماز میں چوری کیسےکرے گا فرمایا کہ رکوع اور سجدہ پورا نہ کرے ۱؎(احمد) شرح ۱؎ واہ سبحان اﷲ! کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرزا علی انجینئر کے شہرہ آفاق جھوٹ (3) امام ابن کثیر پر بہتان عظیم مرزا علی جہلمی ایسی بےباکی اور اطمنان کے ساتھ صحابہؓ اکرام اولیاء و محدثین و مؤرخین پر بہتان باندھتا ھے کہ انسان کی عقل دھنگ رہ جاتی ھے۔ الحمدلله گذشتہ دو روز سے مرزا علی انجینئر کے دو شہرہ آفاق جھوٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رضا جنت ناراضگی دوزخ
sulemansubhani نے Saturday، 11 April 2020 کو شائع کیا.

رضا جنت ناراضگی دوزخ ہمارے معاشرہ میں نظر کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ میاں بیوی میں ہونے والیں زیادہ تر لڑائیاں کہیںضد اور حکم عدولی پر موقوف ہوتی ہیں،اور کہیںکام میں سستی اور حق کی ادائیگی میں غفلت کی وجہ سے ہوتی ہیں، معاشرہ کو پاکیزہ اور خوشگوار بنانے کے لئے فرمان نبی ﷺ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نوکری نہ ملتی ہو
sulemansubhani نے Saturday، 11 April 2020 کو شائع کیا.

85۔ نوکری نہ ملتی ہو وظیفہ: یَا اَللّٰہُ یَا بَاسِطُ فضیلت: روزانہ تین سو تیرہ (313) مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ان کلمات کو پڑھیں اچھی نوکری مل جائے گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
صوم کا لغوی اوراصطلاحی معنیٰ
sulemansubhani نے Saturday، 11 April 2020 کو شائع کیا.

صوم کا لغوی اوراصطلاحی معنیٰ صوم کا لغوی معنیٰ ہے بازرہنا، چھوڑنا،اورسیدھا ہونا۔ (تفسیر کبیر) اسی لئے خاموشی کوصوم کہتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے ــ: ’’اِنِّی نَذَرْتُ للِرَّحْمٰنِ صَوْماً فَلَنْ اُکَلِّمَ الْیَوْمَ اِنْسِیّاً‘‘ ترجمہ: میں نے آج رحمن کے لئے روزہ مانا ہے تو آج ہر گزکسی سے بات نہ کروں گی۔ کیونکہ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلام میں ضرر کی تعلیم نہیں
sulemansubhani نے Saturday، 11 April 2020 کو شائع کیا.

(۹) اسلام میں ضرر کی تعلیم نہیں ۴۳ ۔ عن عبادۃ بن الصامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال:قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم:لاَ ضَرَرَوَ لَا ضِرَارَ فِی الإسْلَامِ ۔ فتاوی رضویہ ۹/۱۳۰ حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وَ جَآءَ الْمُعَذِّرُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ لِیُؤْذَنَ لَهُمْ وَ قَعَدَ الَّذِیْنَ كَذَبُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗؕ-سَیُصِیْبُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ(۹۰) اور بہانے بنانے والے گنوار آئے (ف۱۹۹) کہ انہیں رخصت دی جائے اور بیٹھ رہے وہ جنہوں نے اللہ و رسول سے جھوٹ بولا تھا (ف۲۰۰) جلد ان میں کے کافروں کو دردناک عذاب پہونچے گا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین غیر ذمے دار کون ؟
sulemansubhani نے Saturday، 11 April 2020 کو شائع کیا.

تین غیر ذمے دار کون ؟ تحریر. محمد اسمعیل بدایونی رے ۔۔۔رے ۔۔۔ارے ! ابھی پونچھا لگایا ہے اور تم نے پیر بنا دئیے ۔ کیاکروں اس لڑکے کا سارا دن آوارہ گردی اور پھر گندے غلیظ پاؤں لے کر گھر میں آجاتا ہے ۔۔۔ امی نے اپنا ماتھا پیٹتے ہوئے فرخ کی کلاس لی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيُحِقُّ اللّٰهُ الۡحَـقَّ بِكَلِمٰتِهٖ وَلَوۡ كَرِهَ الۡمُجۡرِمُوۡنَ  ۞ ترجمہ: اور اللہ اپنے کلمات سے حق کا حق ہونا ثابت فرما دے گا خواہ مجرموں کو ناگوار ہی کیوں نہ ہو القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 82

مکمل تحریر پڑھیے »