أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ مُوۡسٰٓى اَتَقُوۡلُوۡنَ لِلۡحَقِّ لَمَّا جَآءَكُمۡ‌ ؕ اَسِحۡرٌ هٰذَا ؕ وَلَا يُفۡلِحُ السَّاحِرُوۡنَ ۞

ترجمہ:

موسیٰ نے کہا کیا تم حق کے متعلق یہ کہتے ہو جب وہ تمہارے پاس آیا ! کیا یہ جادو ہے ؟ جادو کرنے والے تو کبھی کامیاب نہیں ہوتے

القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 77