نوکری نہ ملتی ہو
sulemansubhani نے Saturday، 11 April 2020 کو شائع کیا.
85۔ نوکری نہ ملتی ہو
وظیفہ: یَا اَللّٰہُ یَا بَاسِطُ
فضیلت: روزانہ تین سو تیرہ (313) مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ان کلمات کو پڑھیں اچھی نوکری مل جائے گی۔
ٹیگز:-