86۔ سُستی کاہلی دور کرنے کے لئے

وظیفہ: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ

فضیلت: فجر کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک اس اسم کو پڑھے اس کی سستی وکاہلی دور ہوجائے گی۔