أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَقَالُوۡا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلۡنَا‌ ۚ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَةً لِّـلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَۙ‏ ۞

ترجمہ:

انہوں نے کہا ہم نے اللہ ہی پر توکل کیا ہے، اے ہمارے رب ! ہم کو ظالم لوگوں کے ذریعہ آزمائش میں مبتلا نہ کر

القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 85