محفوظات برائے 13th April 2020 ء
نصیحت آموز باتیں
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر289: نصیحت آموز باتیں ابوالعباس ولید بن مسلم سے منقول ہے، کسی خلیفہ نے لوگوں کو اس طر ح نصیحت کی: ” اے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے بندو! بقدرِ اِسْتِطَاعَت(یعنی جتنا تم سے ہو سکے) اللہ عَزَّوَجَلَّ سے ڈرو! ان لوگوں کی طر ح ہوجاؤ جو سستی وغفلت کا شکار تھے پھر بیدار ہوگئے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر130 روایت ہے حضرت طلق ابن علی حنفی سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ تعالٰی اس بندے کی نماز پرنظرنہیں فرماتا جو نماز میں رکوع اور سجدے کے درمیان پیٹھ سیدھی نہیں کرتا ۱؎(احمد) شرح ۱؎ اس سےمعلوم ہوا کہ رکوع کی بعدقومہ واجب ہے،یعنی سیدھا کھڑا ہوجانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوسجدوں کے درمیان اکڑوں نہ بیٹھنا
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر129 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اے علی میں تمہارے لیے وہی پسندکرتا ہوں جو اپنے لیے پسندکرتا ہوں اور تمہارے لیے وہی ناپسندکرتا ہوں جو اپنے لیے ناپسندکرتا ہوں ۱؎ دوسجدوں کے درمیان اکڑوں نہ بیٹھنا ۲؎(ترمذی) شرح ۱؎ یہاں خصوصی پسندیدگی مراد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد میں جگہ مقرر کرنا
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر128 روایت ہے حضرت عبدالرحمن ابن شبل سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوے کی سی ٹھونگ مارنے اور درندے کی طرح ہاتھ بچھانے سے منع فرمایا ۲؎ اور اس سے منع کیا کہ کوئی شخص مسجد میں جگہ مقرر کرلے جیسے اونٹ مقرر کرلیتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یارب مجھے بخش دے
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر127 روایت ہے حضرت حذیفہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان فرماتے تھے یارب مجھے بخش دے ۱؎ (نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یہ حدیث پچھلی حدیث کے خلاف نہیں کیونکہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کبھی دوسجدوں کے درمیان صرف دعائے مغفرت کرتے تھے اورکبھی وہ پوری دعا پڑھتے تھےجو ابھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو سجدوں کے درمیان کہتے
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر126 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان کہتےتھے الٰہی مجھے بخش دے مجھ پر رحم کر مجھے ہدایت امن اور رزق دے ۱؎ (ابوداؤد،ترمذی) شرح ۱؎ یہ دعا نوافل میں ہمیشہ کہتے تھے فرائض میں کبھی کبھی،فرائض میں اختصار ہے نوافل میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اونٹ کی طرح نہ بیٹھے
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر125 روایت ہےحضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے ۱؎ چاہیے کہ اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۲؎ (ابوداؤد،نسائی،دارمی)ابوسلیمان خطابی فرماتے ہیں کہ وائل ابن حجر کی حدیث اس سے زیادہ قوی ہے۳؎ اورکہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گھٹنے ہاتھوں سے پہلے رکھتے
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر124 روایت ہے حضرت وائل ابن حجر سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب سجدہ کرتے تو اپنے گھٹنے ہاتھوں سے پہلے رکھتے اور جب اٹھتے تو اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے اٹھاتے ۱؎(ابوداؤد،ترمذی،نسائی،ابن ماجہ،دارمی) شرح ۱؎ سنت یہ ہے کہ سجدے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایسا عمل بتائیں جس کی برکت سے جنت
sulemansubhani نے Monday، 13 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر123 روایت ہے حضرت معدان ابن طلحہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام حضرت ثوبان سے ملا میں نے کہا کہ مجھے ایسا عمل بتائیں جو میں کروں تو اﷲ مجھے اس کی برکت سے جنت میں داخل کردے آپ خاموش رہے میں نے پھر پوچھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو لوگ کہتے ہیں کے نہ میں وہابی نہ میں بابی میں ہوں مسلم علمی کتابی مرزا جہلمی کی طرح ذرا سن لیں وہ اس کا مطلب

مکمل تحریر پڑھیے »