مرزا علی انجینئر کے شہرہ آفاق جھوٹ (5)

امام مسلم پر بہتان

اس سے قبل مرزا علی جہلمی کے چار شہرہ آفاق جھوٹ ایکسپوز کیے پوسٹ کے آخر میں انکے لنکس موجود ہیں کہ جنکا ابھی تک اسکے پیروکار جواب نا دے سکے آج دوستوں کی خدمت میں مرزا علی کا پانچواں شہرہ آفاق جھوٹ

مرزا علی انجینئر اپنے ایک بیان میں امام مسلم پر بہتان باندھتے ہوے کہتا ھے کہ امام مسلم مسلم شریف کے مقدمے کہتے ہیں کہ ضعیف حدیث فضائل میں بھی قابل قبول نہیں ۔

مرزا علی کے فالورز سے سوال ھے کہ امام مسلم نے یہ بات کہاں بیان کی؟

مرزا جہلمی کے کچھ پیروکار اتنے بھولے ہیں کہتے ہیں کبھی کبھار غلطی ہوجاتی ھے اس میں کونسی بڑی بات ھے۔

ان سے عرض یہ ھے کہ کبھی کبھار غلطی ہوتو انسان درگذر بھی کردیتا ھے لیکن اسکا صحابہؓ اکرام محدثین فقہا اور اولیاء عظام پر بہتان باندھنا پسندیدہ مشغلہ ھے۔

اللہ اسکے شر سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین

1) حضرت علیؓ پر بہتان کے انھوں نے خوارج کا نماز جنازہ پڑھایا 

(2) امام بخاری و امام مسلم پر بہتان 

(3) امام ابن کثیر پر بہتان لگانا کے انھوں نے کذاب مختار ثقفی کی تعریف کی 

(4) امام اعظم ابوحنیفہ پر بہتان کے وہ امام مالک کے شاگرد ہیں 

مرزا جہلمی اس صدی کا بہت بڑا کذاب ھے اسکے ماننے والوں سے چیلنج ھے کہ اسکے جھوٹوں کا جواب دیں ورنہ جھوٹے انسان کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں ۔

احمد رضا رضوی

MirzaonImamMuslim