87۔ گھر سے جنّات دور کرنے کے لئے وظیفہ

وظیفہ: سورئہ نصر کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے گھر کے چاروں کونوں میں اکتالیس (41) دن تک چھڑکیں ان شاء اللہ مکان سے جِن چلا جائیگا۔