أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِلَى اللّٰهِ مَرۡجِعُكُمۡ‌ۚ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ‏ ۞

ترجمہ:

تم نے اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 4