کسی کام کی تدبیر سمجھ میں نہ آتی ہو
sulemansubhani نے Tuesday، 14 April 2020 کو شائع کیا.
88۔ کسی کام کی تدبیر سمجھ میں نہ آتی ہو
وظیفہ: یَا رَشِیْدُ
فضیلت: جس شخص کو اپنے کسی کام یا مقصد کی تدبیر سمجھ میں نہ آتی ہو تو وہ مغرب و عشاء کے درمیان ایک ہزار مرتبہ اس اسم کو پڑھے تو ان شاء اللہ یا تو خواب میں تدبیر اس کی نظر میں آجائے گی یا دل میں اسکا القاء ہوجائیگا۔
ٹیگز:-