محفوظات برائے 15th April 2020 ء
صاحبزادہ فضل کریم کی زندگی پر ایک نظر
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.

عظیم لیڈر عہد ساز شخصیت ۔ صاحبزادہ فضل کریم کی زندگی پر ایک نظر 1955ء میں صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم نے فیصل آباد کے جھنگ بازار میں واقع اپنے والد کی گھر آنکھ کھولی ان کے والد گرامی محدث اعظم پاکستان مولانا سردار احمد، امام احمد رضا خان بریلوی کے خاص شاگردوں میں شامل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرزا علی انجینئر کے شہرہ آفاق جھوٹ (8) امام ابن کثیر پر مشرک ہونے کا فتویٰ قیامت کی بہت ساری نشانیوں میں سے دو نشانیاں یہ بھی ہیں کہ بعد میں آنے والے لوگ اپنے بزرگوں کو طعن کریں گے اور دوسری نشانی امام بخاری اپنی صحیح میں کتاب العلم کے تحت روایت میں لاتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرزا کا حضرت ابن مسعود پر فتوی
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.

مرزا علی انجینئر کے شہرہ آفاق جھوٹ (7) مرزا کا حضرت ابن مسعود پر فتوی مرزا قادیانی کے بعد مرزا علی انجینئر امت مسلمہ کیلئے سب سے بڑا فتنہ ثابت ہوا ۔یہ ایسا شخص ھے جو قرآن و حدیث کی غلط تاویلات و تشریحات کرکے عوام کے دلوں میں صحابہؓ تابعین اور اولیاء عظام کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مامون الرشید کا عدل وانصاف
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر290: مامون الرشید کا عدل وانصاف قَحْطَبَہ بن حمید بن حسین کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ میں خلیفہ مامون الرشید کے دربار میں تھا ۔ خلیفہ مظلوموں کی فریاد سن کر انہیں ظالموں سے بدلہ دلوارہا تھا۔ لوگ اپنے اپنے مسائل حل کرو ا رہے تھے۔ دو پہر ڈھلنے تک یہی سلسلہ رہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر136 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ ہم کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم التحیات ایسے ہی سکھاتے تھے جیسے قرآن کی سورت سکھاتے تھے ۱؎ فرماتے تھے کہ برکت والی تحیتیں اور طیب نمازیں اﷲ کے لیئے ہیں اے نبی آپ پر سلام اور اﷲ کی رحمتیں برکتیں ہوں،ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نہ کہو کہ اﷲ پر سلام ہو
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر135 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے ۱؎ تو کہتے تھے ۲؎ اﷲ کے بندوں کی طرف سے اﷲ پر سلام ہو۳؎ جبریل علیہ السلام پر سلام ہو میکائیل پر سلام ہو فلاں پر سلام ہو۴؎ جب نبی صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اپنی کلمے کی انگلی سے اشارہ کرتے
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر134 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زبیر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بیٹھتے تو کلمہ پڑھتے ۱؎ تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں ران پر رکھتے اور بایاں ہاتھ بائیں ران پر۲؎ اور اپنی کلمے کی انگلی سے اشارہ کرتے اور اپنا انگوٹھا بیچ کی انگلی پر رکھتے ۳؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


داہنی انگلی اٹھاتے اس سے اشارہ کرتے
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر133 اور ایک روایت میں ہے کہ جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے دونوں ہاتھ دونوں گھٹنوں پر رکھتے اور اپنی داہنی انگلی جو انگوٹھے سے ملی ہے اسے اٹھاتے اس سے اشارہ کرتے ۱؎ اور اپنا بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر بچھاتے ۲؎(مسلم) شرح ۱؎ اس طرح کہ زبان سے فرماتے لَا اِلٰہَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
جب التحیات میں بیٹھتے
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.

باب التشھد التحیات کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ لغت میں تشہد کے معنی ہیں گواہ بننا یا گواہی دینا۔عرف میں کلمۂ شہادت پڑھنا، مگر شریعت میں التحیات کو تشہد کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں توحید و رسالت کی گواہی ہوتی ہے۔خیال رہے کہ التحیات اس کلام کا مجموعہ ہے جو معراج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جیسے چہرہ سجدہ کرتا ہے ویسے ہی
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر131 روایت ہے حضرت نافع سے کہ حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ جو اپنی پیشانی زمین پر رکھے تو اپنے ہاتھ بھی وہیں رکھے جہاں پیشانی رکھتا ہے ۱؎ پھر جب سر اٹھائے تو ہاتھ بھی اٹھائے کیونکہ جیسے چہرہ سجدہ کرتا ہے ویسے ہی ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں۲؎(مالک) شرح ۱؎ یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »