أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَا جَرَمَ اَ نَّهُمۡ فِى الۡاٰخِرَةِ هُمُ الۡاَخۡسَرُوۡنَ ۞

ترجمہ:

بلاشبہ یقینا یہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔

القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 22