مرزا علی انجینئر کے شہرہ آفاق جھوٹ (7)

مرزا کا حضرت ابن مسعود پر فتوی

مرزا قادیانی کے بعد مرزا علی انجینئر امت مسلمہ کیلئے سب سے بڑا فتنہ ثابت ہوا ۔یہ ایسا شخص ھے جو قرآن و حدیث کی غلط تاویلات و تشریحات کرکے عوام کے دلوں میں صحابہؓ تابعین اور اولیاء عظام کی بارے نفرت پیدا کرتا ھے۔

بلاشبہ مرزا علی انجینئر اس صدی کا دجال ھے گذشتہ دنوں سے ہم نے مرزا علی انجینئر کے 6 شہرہ آفاق جھوٹ پیش کیے اور مرزا علی کے فالورز کو ببانگ دھل پکارا لیکن تمام فالورز مرزا کے بہتانوں کو ثابت کرنے میں ناکام رہے۔

ان تمام سوالات کے لنکس پوسٹ کے آخر میں مل جائیں گے آج دوستوں کی خدمت میں مرزا علی انجینئر کا ساتواں شہرہ آفاق جھوٹ کہ جس میں مرزا علی نے صحابی رسول ابن مسعود کی گستاخی کرتے ہوے ان پر پر حرام کرنے کا فتوی لگایا ھے معاذاللہ ۔

مرزا جہلمی اپنے ایک بیان میں کہتا ھے کہ غیر نبی کیلئے مباھلے کا چیلنج کرنا حرام ھے ۔یا جو شخص مباہلے کا چیلنج کررھا ھے وہ نبوت کا دعویٰ کرے۔

تمام جہلمیوں کو چیلنج ھے کہ مرزا کے اس جھوٹ پر دلیل قائم کریں ورنہ تسلیم کرلیں کہ مرزا علی بہت بڑا کذاب ھے اور بہتان درازی کرنا اسکا پسندیدہ مشغلہ ھے۔

سنن نسائی حدیث نمبر 3552 میں مذکور ھے کہ حضرت عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں کہ میں مباہلے کا چیلنج کرتا ہوں اس بات پر کہ حمل والیوں کی عدت وضع حمل ھے۔

اب مرزا جہلمی کے نزدیک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذاللہ حرام کام کیا یا وہ نبوت کے دعویدار ہیں ۔

مرزا جہلمی کے دیگر شہرہ آفاق کے جنکا ابھی تک ذریت پلمبر جواب دینے سے قاصر ھے۔

1) حضرت علیؓ پر بہتان کے انھوں نے خوارج کا نماز جنازہ پڑھایا 

(2) امام بخاری و امام مسلم پر بہتان 

(3) امام ابن کثیر پر بہتان لگانا کے انھوں نے کذاب مختار ثقفی کی تعریف کی 

(4) امام اعظم ابوحنیفہ پر بہتان کے وہ امام مالک کے شاگرد ہیں 

(5) امام مسلم پر بہتان 

(6) اہل سنت پر بہتان عظیم 

مرزا جہلمی اس صدی کا بہت بڑا کذاب ھے اسکے ماننے والوں سے چیلنج ھے کہ اسکے جھوٹوں کا جواب دیں ورنہ جھوٹے انسان کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں ۔

احمدرضارضوی

MirzaOnAdullahBinMasood