89۔ پاگل پن اور جنون ختم کرنے کے لئے

وظیفہ: تین دن تک صبح و شام سورئہ فاتحہ پڑھ کر دم کرنا اور ہر مرتبہ ختم سورہ پر تھوک منہ میں جمع کرکے دیوانے پر ڈالنا بھی دفع دیوانگی کے لئے مجرّب ہے۔