90۔ سواری بخیر وعافیت پہنچ جائے گی

وظیفہ: یَا نَافِعُ

فضیلت: جو شخص 313 مرتبہ اس اسم کو سواری میں سوار ہونے کے بعد پڑھے گا وہ بخیر وعافیت پہنچ جائے گا۔