محفوظات برائے 17th April 2020 ء

شیخ ابو البرکات عبداللہ بن احمد بن محمود نسفی علیہ الرحمہ کی مایہ ناز تفسیر ’’مدارک التنزیل و حقائق التاویل‘‘ کا اردو ترجمہ ساتھ ہی ترجمہ قرآن کریم بنام ’’برکات القرآن‘‘ علامہ حافظ واحد بخش غوثوی مہاوری کے قلم سے مدارک التنزیل مع برکات القرآن جلد 1   مدارک التنزیل مع برکات القرآن جلد 2   مدارک التنزیل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درسِ نظامی میں پڑھائی جانے والی امام جلال الدین محلی شافعی اور امام جلال الدین سیوطی شافعی علیہما الرحمہ کی مرتب کردہ تفسیر کی ایک اہم کتاب ’’تفسیر جلالین‘‘ کی اردو شرح مشہور مترجم و شارح علامہ لیاقت علی رضوی حنفی کے سیال قلم سے بنام ’’تفسیر مصباحین ترجمہ و شرح تفسیر جلالین‘‘  مصباحین ترجمہ و شرح تفسیر جلالین جلد 1 مصباحین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرزا علی انجینئر کے شہرہ آفاق جھوٹ (11) یہود و نصاریٰ کے مشن کی تکمیل مرزا جہلمی چونکہ دین کے معاملے میں خود انگوٹھا چھاپ ھے اسلئے مدارس کے بارے بھی ایسا گمان کرتا ھے خود تو بھگوڑا ھے درس نظامی کی کوئی سند نہیں اسکے پاس دوسروں کو بھی اپنے جیسا فضول اور بھگوڑا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمت اب گویا “شرعی حیثیت” اختیار کر چکی ہے ۔ اگر رہائی نہ ہوئی تو نیب حکام کے ایمان کو بھی خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ۔ 😀 بشکریہ محترم محمد خلیل الرحمان صاحب قبلہ

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حکایت نمبر291: ہم خود کو کھلاتے تو یہ مچھلی نہ نکلتی حضرتِ سیِّدُناعمر بَزَّار علیہ رحمۃ اللہ الغفار سے منقول ہے کہ” میں نے منصور ماہی گیر کو یہ کہتے ہوئے سنا :” ایک مرتبہ عید کے دن جب میں مچھلیا ں پکڑنے جارہا تھا توراستے میں حضرتِ سیِّدُنا بِشْر بن حَارِث حافی علیہ رحمۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پہلی رکعتوں میں ایسے ہوتے
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر141 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو پہلی رکعتوں میں ایسے ہوتے تھے گویا آپ گرم پتھر پر ہیں حتی کہ کھڑے ہوتے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد، نسائی) شرح ۱؎ یعنی تین یا چار رکعت والے فرائض میں آپ قعدہ میں زیادہ دیر نہ لگاتے بلکہ صرف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز میں اپنے ہاتھ پر ٹیک
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر140 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا کہ کوئی نماز میں اپنے ہاتھ پر ٹیک لگا کر بیٹھے ۱؎(احمد،ابوداؤد،)اسی کی ایک روایت میں ہے اس سے منع فرمایا کہ دونوں ہاتھوں پر ٹیک لگائے جب نماز میں اٹھے۲؎ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک سے کرو
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر139 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنی دو انگلیوں سے اشارہ کرتا تھا ۱؎حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک سے کرو ایک سے کرو ۲؎(ترمذی،نسائی،بیہقی،دعوات کبیر) شرح ۱؎ یہ اشارہ کرنے والے صاحب حضرت سعد ابن ابی وقاص ہیں جیسا کہ ابوداؤد اور نسائی کی روایا ت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انگلی سے اشارہ
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر138 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زبیر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب دعا کرتے تو اپنی انگلی سے اشارہ کرتے مگر اسے ہلاتے نہ تھے ۱؎(ابوداؤد،نسائی)ابوداؤد نے یہ زیادہ کیا کہ آپ کی نگاہ اشارے سے آگے نہ بڑھتی۲؎ شرح ۱؎ اس دعا سے مراد کلمۂ شہادت ہے کیونکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز دیکھوں تو میں نے دیکھا
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر137 روایت ہے حضرت وائل ابن حجر سے وہ رسول اﷲ سے راوی ہیں فرماتے ہیں کہ پھر حضور بیٹھے ۱؎ تو اپنا بایاں پاؤں بچھایا اور اپنا بایاں ہاتھ بائیں ران پر رکھا اور اپنی داہنی کہنی اپنی داہنی ران پر دراز کی ۲؎ دو انگلیاں بند کیں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »