مرزا علی انجینئر کے شہرہ آفاق جھوٹ (11)

یہود و نصاریٰ کے مشن کی تکمیل

مرزا جہلمی چونکہ دین کے معاملے میں خود انگوٹھا چھاپ ھے اسلئے مدارس کے بارے بھی ایسا گمان کرتا ھے خود تو بھگوڑا ھے درس نظامی کی کوئی سند نہیں اسکے پاس دوسروں کو بھی اپنے جیسا فضول اور بھگوڑا بنانا چاہتا ھے۔

حکومت برطانیہ والے جب برصغیر پر قابض ہوئے تو انکا اولین مشن مدارس کو بند کروانا تھا کیونکہ مدارس انکے مذموم عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے تو انھوں نے مدارس کو بند کرواکر اسکے مقابلے اپنی تعلیم کو رواج دیا۔

قائداعظم اور ان جیسے اکابرین کی محنت سے پاکستان جب معرض وجود میں آیا تو مجبوراً انگریزوں کو اپنا جھلی بسترا اٹھا کر جانا پڑے۔

لیکن جاتے جاتے اپنی ناجائز نائٹ کلب کی کی پیدوار اولاد کو چھوڑ گئے جوکہ انکی عدم موجودگی میں انکا مشن بڑے اچھے طریقے سے سرانجام دے رے ہیں۔کیونکہ مدارس انکی انگوٹھا چھاپ دوکانداری میں سب سے بڑی رکاوٹ ھے۔

مرزا جہلمی کا شمار بھی انھیں لوگوں میں ہوتا ھے اپنے ایک بیان میں کہتا ھے کہ مدارس میں قرآن و حدیث پڑھاتے ہیں نہیں وہاں تو دینی تعلیم ہی نہیں۔

یہ مرزا جہلمی کا شہرہ آفاق جھوٹ اور اسکی نسل کی پہچان کروا رہا ھے۔

مدارس میں جہاں دیگر اسلامی علوم کے ساتھ ساتھ منطق، فلسفہ بلاغت عربی ادب علم الکلام صرف و نحو وغیرہ کو پڑھایا جاتا ھے تاکہ پڑھنے والا طالبعلم ہر فن مولا ہو ناکہ مرزا جہلمی کی طرح انگوٹھا چھاپ کہ جب منبر رسول پر بیٹھ کر شہرہ آفاق چولیں مارے

مندرجہ ذیل 8 سالہ درس میں میں قرآن حدیث تفسیر اصول تفسیر، اصول حدیث کی لسٹ

آپ تنظیم المدارس کا نصاب دیکھیں تو درس نظامی کے پہلے سال میں قرآن کریم کے پہلے تین پاروں کا ترجمہ نیز علم التجوید دوسرے سال میں پارہ نمبر ۴ تا اختتام پارہ نمبر ۹ مع اجراء قواعد (علم التجوید) تیسرے سال میں پارہ نمبر ۱۰ تا اختتام پارہ ۱۸ ،کتب احادیث میں ریاض الصالحین چوتھے سال میں تفسیر جلالین حدیث میں مسند امام اعظم پانچویں سال میں بقیہ تفسیر جلالین مع اصول تفسیر (الفوز الکبیر) حدیث میں مشکوٰۃ شریف (اول نصف) چھٹے سال میں تفسیر بیضاوی مع اصول تفسیر (زبدۃ الاتقان) حدیث میں مشکوٰۃ شریف(بقیہ نصف) اصول حدیث میں تیسیر مصطلع الحدیث ساتویں سال میں موطا امام مالک و امام محمد ،شرح معانی الاثار اور اصول حدیث میں شرح نخبۃ الفکر آخری سال صحاح ستہ پڑھاتے ہیں۔

ان تمام حوالہ جات سے مرزا کی دین دشمنی عیاں ہوگئی ۔

مرزا جہلمی کی ویڈیو و تنظیم المدارس کا نصاحب دیکھنے پوسٹ کے آخر میں ملاحظہ فرمائیں شکریہ

احمدرضارضوی

MirzaisAgent

TanzeemulMadarisYear1TanzeemulMadarisYear11TanzeemulMadarisYear2TanzeemulMadarisFA1TanzeemulMadarisBA1TanzeemulMadarisBA2TanzeemulMadarisMA1TanzeemulMadarisMA2