أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مِنۡ دُوۡنِهٖ‌ فَكِيۡدُوۡنِىۡ جَمِيۡعًا ثُمَّ لَا تُنۡظِرُوۡنِ‏ ۞

ترجمہ:

تم سب مل کر میرے خلاف سازش کرو پھر تم مجھ کو (بالکل) مہلت نہ دو ۔

القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 55