91۔ نماز میں دل لگانے کا وظیفہ

وظیفہ: یَا اَللّٰہُ یَا غَفَّارُ یَا قَادِرُ

فضیلت: ان کلمات کو سونے سے پہلے اکیس (21) مرتبہ پڑھنے سے نماز میں اور دیگر عبادات میں دل لگے گا۔