امام شمس الدین ذہبی علیہ الرحمہ کا فقہی مذہب۔۔!!!

امام ذہبی علیہ الرحمہ خود اپنے بارے میں لکھتے ہیں:

الذهبي: المصنف، محمد بن احمد بن عثمان بن قايماز ابن الشيخ عبد الله التركماني الفارقي ثم الدمشقي الشافعي المقرئ المحدث، مخرج هذا المعجم.

( المعجم المختص بالمحدثین للذہبی ص 117 رقم 113، حرف الذال)

الحمدللہ امام ذہبی علیہ الرحمہ کی ذاتی تحریر سے ثابت ہوا کہ وہ فروعا شافعی تھے لہذا جو گنے چنے لوگ اہل سنت کے چار فقہی مسالک کو بدعت کہتے ہیں وہ خود ایک بدعت ہیں ان سے اجتناب اور دوری ضروری ہے۔

عسقلانی غفراللہ لہ

18 اپریل 2020ء