أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

كَاَنۡ لَّمۡ يَغۡنَوۡا فِيۡهَا‌ ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوۡدَا۟ كَفَرُوۡا رَبَّهُمۡ‌ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّـثَمُوۡدَ  ۞

ترجمہ:

گویا کہ وہ ان میں کبھی رہے ہی نہ تھے، سنو بیشک قوم ثمود نے اپنے رب کا کفر کیا سنو ! (قوم ثمود کے لیے پھٹکار ہے) ۔ ؏

تفسیر:

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : گویا کہ وہ ان میں کبھی رہے ہی نہ تھے، سنو بیشک قوم ثمود نے اپنے رب کا کفر کیا، سنو ! قوم ثمود کے لیے پھٹکار ہے۔ (ھود : ٦٨ )

اس کی تفسیر کے لیےھود : ٦٠ کو ملاحظہ فرمائیں۔ حضرت صالح (علیہ السلام) اور ان کی قوم ثمود کے مفصل احوال نے الاعراف : ٧٩۔ ٧٣ میں بیان کردیئے ہیں، ان کی تفصیل پر مطلع ہونے کے لیے اس سورت کا مطالعہ فرمائیں۔

تبیان القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 68