92۔ نیک اعمال مقبول کیسے ہوں

وظیفہ: اَلْبَاقِیْ

فضیلت: جو شخص اس اسم کو جمعہ کی رات ایک ہزار مرتبہ پڑھے گا اس کے تمام نیک اعمال مقبول ہوں گے۔