🌀مقامِ صحابہِ کرام اور فرمانِ مصطفیٰ 🌀

🌀مقامِ صحابہِ کرام اور مرزا جہلمی🌀

🔶🔸مرزا جہلمی کا کہنا ہے کہ موبائل پر قرآنِ مجید پڑھنے والے کو صحابہ کرام سے ذیادہ ثواب ملتا ہے ….. !!!!!!

یہ تھا مرزا کا عقیدہ جو اِسنے اپنے Followers کو دیا ! 👽

اب سُنیں فرمانِ مصطفیٰ ﷺ اور مرزے کی سوچ پر اسکے ماننے والے ماتم کریں یہ اپنے followers کو کس کھائ میں لے جا رہا ہے …..

🔷🔹حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : 🌷

” میرے صحابہ کو برا مت کہو، پس اگر تم میں سے کوئی اُحد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کردے تب بھی وہ ان میں سے کسی ایک کے سیر بھر (aprox 1 kg) یا اس سے آدھے کے برابر (خرچ کرنے پر) بھی نہیں پہنچ سکتا “

اللّٰہ اللّٰہ [ کہاں احد پہاڑ , اور کہاں ادھا کلو ,]

اور کہاں مرزا کی چھٹاکی سوچ 😷

[ بخاري في الصحيح، کتاب فضائل الصحابة، باب قول النبي صلی الله عليه وآله وسلم : لو کنت متخذا خليلا، 3 / 1343، الرقم : 3470 ]

[ والترمذي في السنن، کتاب المناقب، باب : (59)، 5 / 695، الرقم : 3861 ]

🌺مرزے کے ماننے والوں کو دعوتِ اصلاح ہے🌺