93۔ نیند میں ڈرنے اور گھبرانے کا علاج

وظیفہ:

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّۃِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنَ

فضیلت: نیند میں ڈر لگے تو یہ دُعا پڑھے ان شاء اللہ ڈر بالکل ختم ہوجائیگا۔