أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّكُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَيۡهِ‌ؕ اِنَّ رَبِّىۡ رَحِيۡمٌ وَّدُوۡدٌ‏ ۞

ترجمہ:

اور تم اپنے رب سے استغفار کرو پھر اس کی طرف توبہ کرو بیشک میرا رب رحم فرمانے والا محبت کرنے والا ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 90