اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ رَبُّكَ ؕ وَلِذٰلِكَ خَلَقَهُمۡ ؕ وَتَمَّتۡ كَلِمَةُ رَبِّكَ لَاَمۡلَـئَنَّ جَهَـنَّمَ مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ اَجۡمَعِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 119
sulemansubhani نے Tuesday، 21 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ رَبُّكَ ؕ وَلِذٰلِكَ خَلَقَهُمۡ ؕ وَتَمَّتۡ كَلِمَةُ رَبِّكَ لَاَمۡلَـئَنَّ جَهَـنَّمَ مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ اَجۡمَعِيۡنَ ۞
ترجمہ:
مگر جن پر آپ کے رب نے رحم فرمایا اور ان کو اسی لیے پیدا فرمایا اور آپ کے رب کی یہ بات پوری ہوگئی کہ میں ضروری جہنم کو جنوں اور انسانوں سے بھر دوں گا۔
القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 119