أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَانْـتَظِرُوۡا‌ ۚ اِنَّا مُنۡتَظِرُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

اور تم (بھی) انتظار کرو بیشک ہم (بھی) انتظار کر رہے ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 122