أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَرۡسِلۡهُ مَعَنَا غَدًا يَّرۡتَعۡ وَيَلۡعَبۡ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اسے کل ہمارے ساتھ بھیج دیجیے تاکہ وہ پھل کھائے اور کھیلے کودے اور بیشک ہم اس کی حفاظت کرنے والے ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 12