95۔ زہریلے جانور کے کاٹنے کا علاج

وظیفہ:

رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَاماً

فضیلت: جس جگہ زہریلا جانور کاٹ لے اس مقام پر انگلی گھماتے ہوئے ایک سانس میں سات مرتبہ یہ آیت پڑھ کر چھینٹا مارے یا کان میں دم کرے۔ ان شاء اللہ زہر کا اثر جاتا رہے گا۔