96۔ جگر میں درد ہو تو

وظیفہ: تَبٰرَکَ اسْمُ رَبِّکَ ذِی الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ

فضیلت: جگر کی بیماری دور کرنے کے لئے اس آیت کو اِکّیس (21) مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں۔