انجینئر محمد علی مرزا کے شہرہ آفاق جھوٹ (18)

فقہ حنفی پر الزام

دوست اس بات سے با خبر ہوچکے ہیں کہ مرزا جہلمی کی دوکانداری چلنے کا دارومدار علماء ،فقہا، محدثین اور عظیم ہستیوں کی جانب جھوٹوں کو منسوب کرکے ھے۔

اسلئے اپنی دکانداری کو بحال رکھنے کیلئے شب و روز فقہاء و دیگر عظیم ہستیوں کی جناب جھوٹوں کی نسبت کرتا رہتا ہے اپنی ایک ویڈیو میں فقہ حنفی پر الزام لگاتےہوے کہتا ھے کہ

فقہ حنفی میں کتا اٹھانے سے نماز نہیں ٹوٹتی بچہ اٹھانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔

تمام جہلمیوں کو چیلنج ھے کہ مرزا کے دعوے پر دلیل قائم کریں نیز ایک مسئلہ درپیش ھے اسکا جواب قرآن و حدیث سے عنایت فرمائیں۔

کہ ایک شخص نے کسی ضرورت کے تحت کتا رکھا ہوا ھے کتا زیادہ تر گھر کے باہر ہی رہتا ھے لیکن ایک دن وہ نماز پڑھ رہا ہوتا ھے کہ کتا اسکے اوپر چھلانگ لگا دیتا ھے اور نمازی اسکو اٹھا کر حالت نماز میں ہی پھینک دیتا ھے اس صورت میں نماز پڑھنے والے کی نماز باقی رھے گی یا نماز ٹوٹ جائے گی؟

برائے مہربانی علمی کتاب اس کا جواب دیکر ثواب حاصل کریں نیز مرزا جہلمی کے دعوے پر دلیل قائم کریں یا تسلیم کرلیں کہ وہ لاعلمی کذابی ہے۔

احمدرضارضوی

FiqahHanfiPeIlzaam