مرزاجہلمی کی انجینئرنگ

قارئین اہل سنت!

ٹیڈی مجتہدین کے فیض یافتہ جناب مرزا جہلمی جی کی فاختہ عربی زبان کی بغیر اعراب لگی عبارت پڑھتے ہی اُڑ جاتی ہے

انکی حالت اُن لوگوں سے مختلف نہیں جو کسی جگہ عربی لکھی دیکھ کر اسے قرآن کریم کی آیت سمجھتے ہیں

آج ہم آپکے سامنے رفع الیدین پر کی گئی مرزائی تقریر سے دو ایسی غلطیاں دکھائینگے کہ اہلِ علم اپنے یدین کو رفع کر کے مرزا پر دے مارنے کی خواہش ظاہر فرمائینگے

١) علم الحدیث کے امام اور بہت بڑے محدث ابوزکریا یحیی بن معین رحمہ اللّٰہ کا ذکر کرتے مرزا جی نام غلط لیتے ہیں

مرزا جی معین کے میم پر پیش پڑھتے ہیں جبکہ میم پر زبر اور عین کے نیچے زیر پڑھنا درست ہے

اگر مرزا جی انکار فرمائیں تو ہم ضرور اس پر دلیل بھی دینگے

٢) مرزائے جہل نے دو کتابوں کے نام لئے جن کے ناموں میں زبردستی ال لگا دیا اور تقریب التہذیب کو التقریب التہذیب پڑھا

تہذیب التہذیب کو التہذیب التہذیب پڑھا

یعنی مضاف کو معرف باللام پڑھا

اب خود ہی دیکھ لیں کہ جن مقدس مورتوں کو اسماءالرجال کے امام کا نام اور فن کی کتب کے نام تک نہ آتے ہوں وہ حدیث کا نام لے کر لوگوں میں اپنا چورن بیچتے ہیں

رافضیو! یہ پھکی کھا کر تمہارا ہاضمہ درست ہوگیا یا نہیں؟

نظام امیر