معدہ کمزور ہوگیا ہو تو
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.
97۔ معدہ کمزور ہوگیا ہو تو
وظیفہ: کسی کے معدہ میں اگر کمزوری ہو تو سورئہ قدر کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کرے اور مریض کو پلائیں تین دن تک یہ عمل کریں شفاء ہوگی۔
ٹیگز:-