انجینئر مرزا محمد علی کے شہرہ آفاق جھوٹ (20)

فقہ حنفی پر الزام

اجہل عوام کہتی ہے کہ مرزا جہلمی تو کتابوں کے حوالے سے بات کرتا ہے اب اسطرح کی بات وہی بےچاری عوام کہتی ہے جنکی علمی حالت یہ ھے کہ حروف تہجی ٹھیک سے پڑھنے نہیں آتے۔

مرزا جہلمی کی دلیلوں میں کتنی صداقت ھے اسکے اس بیان سے واضح ہوجاتی ہے کہ جس میں فقہ حنفی پر الزام لگاتے ہوے کہتا ہے کہ

فقہ حنفی کے نزدیک چڑیا اگر کپڑوں پر بیٹ کردے تو اس سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں۔

اب مرزا جہلمی کے اس دعوے میں جتنی صداقت ھے بقیہ دعویٰ جات میں بھی اتنی ہی صداقت ہے۔

تمام جہلمیوں کو چیلنج ھے کہ اسکی دلیل ڈھونڈیں اگر دلیل نا ملے جوکہ یقیناً نہیں ملے گی تو مان لیں کہ مرزا جہلمی اس صدی کا کذاب اعظم ھے۔

کیونکہ بہار شریعت میں یہ بات واضح لکھی ھے کہ چڑیا کی بیٹ سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے ۔

نوٹ۔ویڈیو و بہار شریعت کا حوالہ دیکھنے کیلئے پہلا کمنٹ ملاحظہ فرمائے شکریہ

احمدرضارضوی

MirzaAgaibFiqahHanafiBahareShariatJild1MainBahareShariatJild1Page391