محفوظات برائے 28th April 2020 ء
غیرت مند شوہر
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر296: غیرت مند شوہر حضرت سیِّدُنا ابو عبداللہ محمد بن احمد بن موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ”ایک مرتبہ میں ”رَے” (ایران کے دارالخلافہ، موجودہ نام تہران) کے قاضی موسیٰ بن اِسحاق علیہ رحمۃ اللہ الرزاق کی محفل میں تھا ۔ قاضی صاحب لوگو ں کے مسائل حل کر رہے تھے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر179 روایت ہے حضرت انس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو نماز کی رغبت دی اور اس سے منع کیا کہ آپ کے نماز سے فراغت سے پہلے وہ چلے جائیں ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ معلوم ہوا ہے کہ مقتدی امام کے ساتھ دعا میں شریک رہیں بلاوجہ امام سے پہلے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جہاں فرض پڑھے ہیں کچھ ہٹ جائے
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر178 روایت ہے حضرت عطاء خراسانی سے ۱؎ وہ حضرت مغیرہ سے راوی فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ امام وہاں نماز نہ پڑھے جہاں فرض پڑھے ہیں حتی کہ کچھ ہٹ جائے ۲؎(ابوداؤد)اور فرمایا کہ عطاء خراسانی نے مغیرہ کو نہ پایا ۳؎ شرح ۱؎ آپ تابعی ہیں،بلخی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حجرے کی جانب
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر177 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی نماز سے زیادہ پھرنا بائیں طرف اپنے حجرے کی جانب ہوتا ۱؎(شرح سنہ) شرح ۱؎ یہ حدیث سوائے شرح سنہ کے اورکسی کتاب میں نہیں۔(مرقاۃ)اگر یہ حدیث صحیح ہے تو یہاں اضافی اکثریت مراد نہیں۔مطلب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رخسار کی سفیدی
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر176 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دائیں جانب یوں سلام پھیرتے السلام علیکم ورحمۃ اﷲ حتی کہ آپ کے دائیں رخسار کی سفیدی دیکھی جاتی تھی اور اپنی بائیں جانب یوں کہ السلام علیکم ورحمۃ اﷲ حتی کہ آپ کے بائیں رخسار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر نماز کے بعد یہ کہنا نہ چھوڑنا
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر175 روایت ہے حضرت معاذ ابن جبل سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا فرمایا اے معاذ میں تم سے محبت کرتا ہوں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں ۱؎ فرمایا کہ تو ہر نماز کے بعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فَمَاۤ اٰمَنَ لِمُوْسٰۤى اِلَّا ذُرِّیَّةٌ مِّنْ قَوْمِهٖ عَلٰى خَوْفٍ مِّنْ فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡىٕهِمْ اَنْ یَّفْتِنَهُمْؕ-وَ اِنَّ فِرْعَوْنَ لَعَالٍ فِی الْاَرْضِۚ-وَ اِنَّهٗ لَمِنَ الْمُسْرِفِیْنَ(۸۳) تو موسیٰ پر ایمان نہ لائے مگر اس کی قوم کی اولاد سے کچھ لوگ (ف۱۷۷) فرعون اور اس کے درباریوں سے ڈرتے ہوئے کہ کہیں انہیں (ف۱۷۸) ہٹنے پر مجبور نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت کی مخالفت
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

۵۷۔ عن جابر بن عبد اللہ ر ضی اللہ تعالیٰ عنہما قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : مَنْ خَالَف سُنَّتِی فَلیسَ مِنِّی ۔ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :جس نے میری سنت کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ کی نیت
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

روزہ کی نیت مسئلہ : سحری سے فارغ ہونے کے بعد نیت کریں اور یوں کہیں ’’نَوَیْتُ اَنْ اَصُوْمَ غَداً لِلّٰہِ تَعَالیٰ مِنْ فَرْضِ رَمَضَانَ ہٰذا‘‘یعنی میں نے نیت کی اللہ تبارک و تعالیٰ کے لئے اس رمضان کا فرض روزہ کل رکھنے کی۔ مسئلہ : اور اگررات میں نیت نہ کرسکے تو دن میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیندار کی چاہت اور دنیادار کا جادو
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.

دیندار کی چاہت دیندار دین پر رہنا چاہتی ہے اس لئے ایسا کام نہیں کرتی جس سے دین چھوٹ جائے اور ایسے کام کا مطالبہ نہیں کر سکتی جسکی وجہ سے اس کے شوہر کو دین چھوڑنا پڑے،بلکہ اسکا شوہر دین کی مخالفت کا کوئی کام کرتا ہو اور اسے پتہ چل جائے تو وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »