99۔ قرض غیب سے ادا ہوجائیگا

وظیفہ: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُز

فضیلت: جو شخص روزانہ اس دعا کو سو مرتبہ پابندی سے پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کا قرض غیب سے ادا فرمادیگا۔