قَالُوۡا يٰۤاَبَانَا اسۡتَغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَاۤ اِنَّا كُنَّا خٰـطِـئِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 97
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا يٰۤاَبَانَا اسۡتَغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَاۤ اِنَّا كُنَّا خٰـطِـئِيۡنَ ۞
ترجمہ:
بیٹوں نے کہا اے ہمارے باپ ! ہمارے گناہوں کی بخشش طلب کیجیے، بیشک ہم گنہگار ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 97