وَتَوَلّٰى عَنۡهُمۡ وَقَالَ يٰۤاَسَفٰى عَلٰى يُوۡسُفَ وَابۡيَـضَّتۡ عَيۡنٰهُ مِنَ الۡحُـزۡنِ فَهُوَ كَظِيۡمٌ ۞- سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 84
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَتَوَلّٰى عَنۡهُمۡ وَقَالَ يٰۤاَسَفٰى عَلٰى يُوۡسُفَ وَابۡيَـضَّتۡ عَيۡنٰهُ مِنَ الۡحُـزۡنِ فَهُوَ كَظِيۡمٌ ۞
ترجمہ:
اور ان سے پشت پھیرلی اور کہا ہائے افسوس یوسف (کی جدائی) پر، اور غم سے ان کی آنکھیں سفید ہوگئیں اور وہ غم برداشت کرنے والے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 84