محفوظات برائے 29th April 2020 ء

✾ تفسیر اشرفی ✾ (سید التفاسير)  سید محمد مدنی اشرفی جیلانی مدظلہ العالی سید التفاسیر المعروف بہ تفسیر اشرفی جوترجمہ معارف القرآن پر تفسیر لکھی گئی۔ مفسرین[ترمیم] مترجم و مفسر اول محدث اعظم ہند، علامہ سید محمد اشرفی جیلانی مفسر دوم شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی مختصر تعارف و امتیازی خصوصیات 1۔ تفسیراشرفی، سلیس اردو زبان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


✾ تفسیر صراط الجنان ✾ Sirat ul Jinan ✾
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.

مفتی محمد قاسم قادری کی قرآن مجید کی اردو تفسیر، یہ تفسیر امام احمد رضا خان کے ترجمہ قرآن کنز الایمان کے ساتھ چھپی ہے۔ اس تفسیر کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں دو اردو ترجمے شامل ہیں ایک مصنف کا اپنا بھی ہے، جس کی وجہ مفتی محمد قاسم نے یہ بیان کی ہے کہ کنز الایمان 1911ء میں لکھا گیا جس کی اردو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغفرت کا سبب
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر297: مغفرت کا سبب حضرتِ ابوبَکْر صَیْدَلَانِی قُدِّسَ سِرُّہُ الرَّبَانِی سے منقول ہے، میں نے سُلَیْم بن مَنْصُوربن عَمَّار علیہم رحمۃ اللہ الغفار کو یہ کہتے ہوئے سنا:میں نے اپنے والد منصور علیہ رحمۃ اللہ الغفور کوبعد ِوصال خواب میں دیکھ کرپوچھا : ”مَا فَعَلَ اللہُ بِکَ یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ نے آپ کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعض بعض کو سلام کرے
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر183 روایت ہے حضرت سمرہ سے فرماتے ہیں کہ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم امام کا جواب سلام دیں ۱؎ اور آپس میں محبت کریں ۲؎ اور بعض بعض کو سلام کرے ۳؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی نماز کے سلام میں امام فرشتوں اور مقتدیوں کو سلام کرنے کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چہرے کے سامنے سلام پھیرتے
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر182 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نمازمیں اپنے چہرے کے سامنے سلام پھیرتے پھر قدرے دائیں کروٹ کی طرف مائل ہوجاتے ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ یعنی پہلا سلام خوب بلند آواز سے کہتے اس طرح کہ لفظ سلام روبقبلہ کہتے پھر داہنی جانب اتنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر181 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز میں التحیات کے بعد کہتے تھے کہ اچھا کلام اﷲ کا کلام ہے اور اچھا طریقہ حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۱؎(نسائی) شرح ۱؎ یعنی کلام تو اﷲ کا اچھا ہے اور طریقہ رسول اﷲ کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز میں یوں فرماتے
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر180 روایت ہے حضرت شداد ابن اوس سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں یوں فرماتے تھے الٰہی میں تجھ سے دین میں اسقامت اور ہدایت پر مضبوطی مانگتا ہوں ۲؎ اور تجھ سے تیری نعمت کا شکر اور تیری اچھی عبادت مانگتا ہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وزیراعظم کی قادیانیت نوازیاں
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.

وزیراعظم کی قادیانیت نوازیاں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اب قادیانی الیکشن لڑپائیں گے آج نیا قانون پاس ہوا، قادیانیوں کے لیے سرکاری نوکری کے لیے خصوصی کوٹہ مختص یہ خبر اگر درست ہے تو اس فیصلے پر غور کریں۔ اس کمیشن کی شقوں کو اگر تفصیل سے پڑھا جائے تو اس میں ہر اقلیتی جماعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرزا علی جہلمی کے شہرہ آفاق جھوت (21) صحابہؓ کی شان میں تنقیص کرنا مرزا جہلمی سے ایک ویڈیو میں اس نعت (محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا) کے بارے سوال ہوا تو صحابہؓ کی ذوات پر حملہ کرتے ہوتے کہتا ھے کہ باقی لوگ تو دور کی بات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وَ لَقَدْ بَوَّاْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مُبَوَّاَ صِدْقٍ وَّ رَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِۚ-فَمَا اخْتَلَفُوْا حَتّٰى جَآءَهُمُ الْعِلْمُؕ-اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ(۹۳) اور بےشک ہم نے بنی اسرائیل کو عزت کی جگہ دی (ف۱۹۶) اور انہیں ستھری روزی عطا کی تو اختلاف میں نہ پڑے (ف۱۹۷) مگر علم آنے کے بعد (ف۱۹۸) بےشک […]

مکمل تحریر پڑھیے »