100۔ بھوک نہ لگتی ہو

وظیفہ:

وَلَوْ لَا فَضْلُ اللّٰہِ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتُہٗ وَاَنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ حَکِیْمٌ

فضیلت: اگر کسی کو بھوک نہ لگتی ہو تو اس آیت کو اکیس (21) مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پیا جائے ان شاء اللہ بھوک لگے گی۔