101۔ بد ہضمی کا علاج

وظیفہ:

وَبِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہٗ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَآ اَرْسَلْنٰـکَ اِلَّا مُبَشِّراً وَّنَذِیْراً

فضیلت: اگر کسی کو بد ہضمی ہوجائے تو اس آیت کو کھانا کھانے کے بعد سات مرتبہ نمک پر دم کرکے کھالیں بد ہضمی دور ہوجائے گی۔