102۔ پھلوں میں مٹھاس کے لئے

وظیفہ: فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللّٰہُ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ

فضیلت: اس آیت مبارکہ کو پڑھ کر پھل کو تراشیں ان شاء اللہ پھل میں مٹھاس ہوگی۔