أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَـقِّ‌ؕ اِنۡ يَّشَاۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَاۡتِ بِخَلۡقٍ جَدِيۡدٍۙ ۞

ترجمہ:

(اے مخاطب ! ) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمانوں اور زمینوں کو حق کو ساتھ پیدا کیا ہے وہ اگر چاہے تو تم سب کو فنا کردے اور نئی مخلوق لے آئے۔

القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 19