103۔ آسیب سے بچاؤ کے لئے

وظیفہ: وَاِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ

فضیلت: اس دُعا کو تین مرتبہ پانی پر دم کرکے آسیب زدہ کو پلادیں۔ ان شاء اللہ آسیب سے نجات حاصل ہوگی۔