أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مِّنۡ وَّرَآئِهٖ جَهَـنَّمُ وَيُسۡقٰى مِنۡ مَّآءٍ صَدِيۡدٍۙ‏ ۞

ترجمہ:

اس کے بعد دوزخ ہے اور اس کو پیپ کا پانی پلایا جائے گا۔

القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم  آیت نمبر 16