أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰى لِـقَوۡمِهِ اذۡكُرُوۡا نِعۡمَةَ اللّٰهِ عَلَيۡكُمۡ اِذۡ اَنۡجٰٮكُمۡ مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ يَسُوۡمُوۡنَـكُمۡ سُوۡۤءَ الۡعَذَابِ وَ يُذَبِّحُوۡنَ اَبۡنَآءَكُمۡ وَيَسۡتَحۡيُوۡنَ نِسَآءَكُمۡ‌ ؕ وَفِىۡ ذٰ لِكُمۡ بَلَاۤ ءٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ عَظِيۡمٌ۞

ترجمہ:

اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا تم اپنے اور اللہ کی نعمت کو یاد کرو جب اس نے تم کو فرعون کے متبعین سے نجات دی جو تم کو سخت اذیت پہنچا تے تھے، وہ تمہارے بیٹوں کو ذبح کردیتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رہنے دیتے تھے، اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے بڑی آزمائش تھی۔ ؏

تفسیر:

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا تم اپنے اوپر اللہ کی نعمت کو یاد کرو جب اس نے تم کو فرعون کے متبعین سے نجات دی جو تم کو سخت اذیت پہنچاتے تھے وہ تمہارے بیٹوں کو ذبح کردیتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے بڑی آمائش تھی۔ (ابراھیم : 6) 

اس آیت کی تفسیر کے لیے البقرہ : ١٤٩ کو ملاحظہ فرمائیں۔

تبیان القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 6