أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

رَبِّ اِنَّهُنَّ اَضۡلَلۡنَ كَثِيۡرًا مِّنَ النَّاسِ‌ۚ فَمَنۡ تَبِعَنِىۡ فَاِنَّهٗ مِنِّىۡ‌ۚ وَمَنۡ عَصَانِىۡ فَاِنَّكَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ‏ ۞

ترجمہ:

اے میرے رب ! بیشک ان بتوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے سو جس نے میری پیروی کی وہ بیشک میرا ہے، اور جس نے میری نافرمانی کی تو بیشک تو بہت بخشنے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 36