لو جی مرزا دی وی سن لو

کہتا ہے کہ روزہ رکه کر سارا دن سویا کرو کیونکہ اگر جاگ گئے تو میری طرح فلمیں دیکهو گے

کیونکہ آدمی کسی کے بارے میں وہی کہتا ہے جو وہ خود ہو

یہ سب سے بڑا عالم ہے جی جو اپنے پیروکاروں کو یہ نہیں کہ سکتا کہ قرآن مجید کی تلاوت کیا کریں نفل پڑھو زکر کرو بلکہ کہ رہا ہے کہ سویا کرو