محفوظات برائے 5th May 2020 ء
علامہ نعیم عارف نوری دل کا دورہ کے سبب انتقال کر گئے ہیں
محقق عصر حضرت مفتی محمد خان قادری علیہ الرحمہ کے داماد ، خطیب پاکستان حضرت مولانا محمد عارف نوری علیہ الرحمہ کے صاحبزادے ، فعال اور متحرک عالم اور ہمارے جامعہ کے فاضل علامہ نعیم عارف نوری دل کا دورہ کے سبب انتقال کر گئے ہیں ۔ انا للہ و ان الیہ راجعوناللہ کریم مغفرت […]
وبائی امراض واموات اور اسلامی پیغامات
وبائی امراض واموات اور اسلامی پیغامات کورونا وائرس کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی کووڈ ١٩( کورونا وائرس) کی وبا سے آج پوری دنیا حیران و پریشان ہے ہر فرد اس وبائی بلا کے خوف میں گرفتار ہے لیکن یہ آج کی کوئی نئی بات نہیں ہے بیماریوں کا […]
زکوۃ: وعدے اور وعیدیں
زکوۃ: وعدے اور وعیدیں تحریر: ظفر احمد خان ارکان اسلام میں شہادت توحید ورسالت اور نماز کے بعد زکوٰۃ کانمبرآتاہے یہ اسلام کا تیسرا رکن ہے، قرآن مجید میں متعدد مقامات پرصلوٰۃ و زکوٰۃ کاذکر اس طرح سے کیاگیاہے کہ جس سے پتہ چلتاہے کہ دین میں ان دونوں کا مقام اور درجہ بہت قریب […]
مخلوق کی خوش نودی کے لیے خالق کی نافرمانی کا رواج
مخلوق کی خوش نودی کے لیے خالق کی نافرمانی کا رواج تحریر:زین العابدین ندوی اگر ہم منتہائےکائنات پر تھوڑا بھی غور وفکر کریں تو ایک بات بدیہی طور پر نظر آئے گی، وہ یہ کہ تخلیق کائنات کا مقصد اطاعت خداوندی کے سوا کچھ نہیں، جس کا ذرہ ذرہ پروردگار عالم کی تحمید وتقدیس اور […]
کیا روزہ صحت کے لیے مضر ہے؟
کیا روزہ صحت کے لیے مضر ہے؟ تحریر:وصی اللہ قاسمی سدھارتھ نگری رمضان المبارک کا رحمتوں بھرا مہینہ اپنی تمام تر جلوہ سامانیوں سمیت سایہ فگن ہوچکا ہے، رب العالمين کی شان ستاری وغفاری ایک بار پھر دامن مراد بھرنے کو تیار ہے، کائنات کے خالق نے ایک مرتبہ اور آپسی اخوت ومحبت کے مظاہرے […]
روزہ رمضان کی اہمیت و افادیت اور ہمارا معاشرہ
روزۂ رمضان کی اہمیت و افادیت اور ہمارا معاشرہ تحریر:محمد محبوب رضوی رمضان شریف برکت والا مہینہ ہے ،جس کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا مہینہ بتا کر اس کی اہمیت دوبالا کردی ہے، یہی وہ ماہ مبارک ہے جس میں فرقان حمید کا نزول ہوا جس کی تابناک شعاؤں […]
روزہ اور تربیت نفس
روزہ اور تربیت نفس تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی جمشیدپور کلامِ الہٰی قرآن مجید انسانوں کونہ صرف سیدھا راستہ دکھاتا اوربتاتاہے بلکہ اس راستے پر چلانے اور منزل مقصود تک پہنچانے کے لئے رہنمائی بھی کرتا ہے۔ چنانچہ بہت ہی اچھوتے انداز میں یہ بات ذہن نشین کرائی جارہی ہے۔ *وَنَفْسٍ وَّمَا سَوّٰ ھَا […]
سعودی میں کوڑے کی سزا ختم کرنے کا اعلان: تنقیدی جائزہ
سعودی میں کوڑے کی سزا ختم کرنے کا اعلان: تنقیدی جائزہ محمد شعیب رضا نظامی حجاز مقدس (جسے بدقسمتی سے آج سعودی عربیہ کہا جاتا ہے) یقینا عالم اسلام کے لیے مرکز حقیقی ہے۔ جہاں سے مذہب اسلام کا حسین ستارہ نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو منور کرنے لگا، جہاں سے […]
کورونا وائرس: احتیاطی تدابیر اور اسلام
کورونا وائرس: احتیاطی تدابیر اور اسلام تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی آج عالمی حالات اور منظر نامے سبھی کے پیشِ نظر ہیں کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیااضطرابی کیفیت سے دوچارہے مزید برآں سماجی فاصلوں اور لاک ڈاؤن نے سب کو گھروں میں محصور ومحبوس کررکھا ہے کورونا وائرس جس طرح کہ طاعون، ہیضہ […]